Delicious Chocolate Brownies Recipe.
اجزاء:
میدہ
------------------------ 4 -اونس
کو
کو پاؤڈر -----------------------2- کھانے خانے کے چمچ
بیکنگ
پاؤڈر----------------------1-چا ئے کا چمچ
نمک--------------------------1- چٹکی
1-چا ئے کا چمچادرک
پاؤڈر---------------------
اکروٹ
-------------------------3-کھانے کے چمچ
براؤن
شوگر ----------------------6-اونس
انڈے-------------------------- 2-عدد
کو
کنگ چاکلیٹ---------------------100- گرام
مکھن
---------------------------4-اونس
ترکیب
۔ ایک پیالے میں میدہ بیکنگ پاؤڈر نمک ،کوکوپاؤڈرکو چھان کر اخروٹ کی
گری ملالیں
ایک
پین میں مکھن براؤن شوگر اور چاکلیٹ کو ہلکی آنچ پر پگھلا ئیں۔
اب
اس آمیزے کو ٹھنڈا کر کے انڈے ملائیں اور پھینٹ لیں میدے والا آمیزہ اس میں فولڈ
کریں۔
کیک
پین گریس کر کے آمیزہ اس میں ڈالیں اور اوون میں 180 پر 20سے25منٹ تک بیک کریں۔
ٹھنڈا
ہوانے پر ٹرائی ا ینگل کی شیپ میں کاٹ کر پیش کریں۔
کسی بھی سوال کے لئے کمینٹ یا ای میل کریں

COMMENTS